افغانستان نے اپنی سرزمین سے دہشت گردی کی کارروائی کی تحقیقات کا جائزہ
لینے اور منطقی انجام تک پہنچانے کے لیے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنے
پر اتفاق کیا ہے.ترجمان دفترخارجہ بشام حملے کے نتائج سے آگاہ کیا ہے اور
مجرموں کی گرفتاری میں افغانستان سے مدد بھی مانگی ہے ‘پاکستان ان شدت
پسند گروہوں اور ان کے سرپرستوں کے خلاف لڑنے کے لیے پرعزم ہے. ممتاز زہرہ
بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
bynewspeedmay30—0
افغانستان نے اپنی سرزمین سے دہشت گردی کی کارروائی کی تحقیقات کا جائزہ لینے اور منطقی انجام تک پہنچانے کے لیے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے.ترجمان دفترخارجہ بشام حملے کے نتائج سے آگاہ کیا ہے اور مجرموں کی گرفتاری میں افغانستان سے مدد بھی مانگی ہے ‘پاکستان ان شدت پسند گروہوں اور ان کے سرپرستوں کے خلاف لڑنے کے لیے پرعزم ہے. ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
إرسال تعليق